نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایران کی جانب سے لبنان اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے شفاف مواقف کو کھل کر بیان کیا لیکن اسلامی بیداری کے نام سے مشہور عرب بہار کی لہروں کے شروع ہوتے ہی الجزیرہ ٹی وی چینل نے آہستہ آہستہ اپنا اصل چہرا دکھانا شروع کیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کے پرڈیوسرز اور اینکرز نے بھی عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لئے ...
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو افغانستان میں ہونے والے دہشت گرد بم دھماکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ علاقے کی حکومتیں اور عوام ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر مضبوط عزم و ارادے کا مظاہرہ کریں اور دہشت گردی کے عفریت کو اس علاقے ا ...
ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کے ساتھ ملک کے مختلف سول اور فوجی حکام اور متعدد طبقوں کے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مجلس ترحیم میں غیر ملکی رہنماؤں نے بھی شرکت کی جن میں افغانستان کے چیف ایگزيكيٹو عبداللہ عبداللہ، عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری سمیت سینئ ...
ایران، شام، سوڈان، لیبیا ہیں۔
امریکی میڈیا میں لیک ہوئے صدر کے ایگزیکٹو آرڈر سے یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ ٹرمپ نے بدھ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ مسلمانوں پر پابندی نہیں ہے، یہ وہ ممالک ہیں جو دہشت گردی کا شکار ہیں اور ان ممالک سے آئے لوگ مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریبا 20 لا ...
ایران کی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکا کی اسٹرٹیجی مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کے بیج بونے پر مرکوز ہے تاکہ عالم اسلام کا قطب قائم نہ ہونے پائے۔ الوقت - ایران کی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکا کی اسٹرٹیجی مسلم ...
ایران نے صوبہ سندھ کے سیہون علاقے میں شہباز قلندر کی درگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کی حکومت، عوام اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی، تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف بین الاقوامی مہم شروع ہونے کی ضرورت ہے۔
بہرا ...
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے جو کھلے طور ...
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او( کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔
ایران، ترکی، پاکستان، افغان ...
ایرانی ثقافت کی شناخت کی علامت ہے۔ نوروز، طبیعت کے ظہور، طراوت، تازگی، ہریالی اور جوش و خروش کا دلکش نظارہ پیش کرتا ہے۔ الوقت - نوروز، ایرانی ثقافت کی شناخت کی علامت ہے۔ نوروز، طبیعت کے ظہور، طراوت، تازگی، ہریالی اور جوش و خروش کا دلکش نظارہ پیش کرتا ہے۔ قدیم روایات و رسومات کے ساتھ نوروز کا جشن نہ ...
ایران کے ساتھ بھی اچھے تعلقات چاہتا ہے جبکہ سعودی اتحاد میں راحیل شریف کی سربراہ کے طور پر تقرری ریاستی فیصلہ ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے پر اصولی طور پر اتفاق ہونے کی تصدیق ...